19 اپریل 2013 - 19:30
بوسٹن بم دھماکوں میں ملوث افراد کی شہریت کا اعلان

امریکی ٹی وی چینل این بی سی کے مطابق امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث افراد ترکی یہ چچنیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

ابنا: بعض ذرائع کے مطابق امریکہ ان الزامات کی روشنی میں دوسرے ممالک کے مہاجرین کی راہیں مسدود کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ایسوی ایٹڈ پریس کے مطابق مشتبہ افراد کا تعلق چچن کے قریبی علاقہ سے ہے۔

.....

/169