16 اپریل 2013 - 19:30
اسرائيل کی بندرگاہ ایلات پر راکٹ حملہ/ ایلات ایئرپورٹ بند

عرب ذرائع کے مطابق اسرائيل کی بندرگاہ ایلات پر راکٹ داغہ گيا ہے جس کے بعد اسرائيل نے ایلات ایئر پورٹ کو بند کردیا ہے۔

ابنا:  مقبوضہ فلسطین میں اسرائيل کی بندرگاہ ایلات پر راکٹ داغہ گيا ہے جس کے بعد اسرائيل نے ایلات ایئر پورٹ کو بند کردیا ہے۔ ایلات پر 1948 میں اسرائیل نے قبضہ کیا تھا عرب ذرائع کے  مطابق ایلات پر تین راکٹ داغے گئے ہیں جس کے بعد اسرائيل نے ایلات ایئرپورٹ کو بند کردیا ہے۔ اسراغيلی پولیس کے مطابق ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

.....

/169