ابنا: عراق کے مختلف شہروں نینوا، بابل، کرکوک،النبار اور ذی قار میں کل ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں61 افراد جاںبحق اور 200 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ہونے والے بم دھماکوں میں بھاری مالی نقصانات بھی ہوئے ھیں ۔اس سے قبل کل ہونیوالے متعدد بم دھماکوں میں 31 افراد کے جاں بحق اور کم از کم190کے زخمی ہونے کا اعلان کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
15 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 409654
عراق کے مختلف شہروں میں کل ہونیوالے بم دھماکوں میں جاںبحق افراد کی تعداد61 ہوگئی۔