14 اپریل 2013 - 19:30
الاخضر ابراہیمی اپریل کے آخر تک مستعفی

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے الاخضر ابراہیمی اپریل کے آخر تک مستعفی ہوجائیں گے۔

ابنا: العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے الاخضر ابراہیمی اپریل کے آخر تک مستعفی ہوجائیں گے۔ الاخضر ابراہیمی دو ہفتوں تک اپنا استعفی سکیورٹی کونسل میں پیش کردیں گے۔ ابراہیمی نے حال ہی میں شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے عرب ممالک پر شدید تنقید کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲