6 اپریل 2013 - 19:30

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ اورنگی ٹائون میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید جعفر حسین ولد زاکر حسین شہید۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق پاکستان کی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے انچولی کے رہائشی سید جعفر حسین شدید زخمی ہو گے تھے جنہیں فوری طور پر آغاخان ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگے۔ایک طرف کالعدم جماعتیں شیعہ مسلمانوں کو قتل عام میں مصروف ہے اور دوسری طرف ریاستی ادارے ہمارے ہی لوگوں کو بنا کسی جُرم کے اغوا کر رہے ہے۔کیا یہ انصاف ہے؟حکومتی ادارے کب تک اپنی آنکھوں پر طاقت کی پٹی بنادھے رکھے گے۔؟...../169