ابنا: پاکستان پشاور کے علاقے حیات آباد میں خیبر ایجنسی کی جانب سے 3 مارٹر گولے داغے گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس كے مطابق باڑہ خیبر ایجنسی كی جانب سے مارٹر گولے فائر كئے گئے جو حیات آباد فیز 6 كے علاقے میں گول چوک لیڈیز پارک کے قریب گرے، مارٹر گولے گرنے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو حیات آباد میڈیكل كمپلیكس منتقل كردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲