30 مارچ 2013 - 19:30

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ گلبہار گولیمار پھول والی گلی میں ایاز میڈیکل اسٹور پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مسلمان کامران علی شہید.

ابنا: مزید معلومات کے مطابق پاکستان کی کالعدم جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے دشتگردوں کی فائرنگ سے 30 سالہ کامران علی نامی شیعہ مومن شہید ہوگے۔شہید کے جسد خاکی کو عباسی شہید ہسپتال سے رضویہ امام بارگاہ منتقل کی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ اسی گلبہار کے علاقہ میں پولیس و رینجرز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے یعنی اسکا مطلب یہ ہے کہ مرے بھی شیعہ اور گرفتار بھی ہمارے ہی مومنین ہو۔کیا انتظامیہ اور چیف جسٹس صاحب بتانا پسند کرے گے کہ یہ انصاف ہے؟
پولیس و رینجرز کی جانب سے کراچی کے علاقوں میں جاری ریاستی دہشتگردی پر مومنین کا شدید غم و غصہ جاری ہے۔
.....
/169