ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے درمیان 34 سال کے بعد جہاز کی پہلی مرتبہ براہ راست پرواز کا آغاز ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ممفیس کمپنی کی پرواز نمبر 8000 ہزار پہلی مرتبہ مسافروں کولیکر قاہرہ سے تہران کی جانب روانہ ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ مصر کے وزير سیاحت نے حال ہی میں ایران کے دورے کے دوران اس سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے۔...../169
29 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 404305
مصری ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے درمیان 34 سال کے بعد جہاز کی پہلی مرتبہ براہ راست پرواز کا آغاز ہوا ہے۔