ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں شورش زدہ علاقے ماموں زئی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جمعے کو جیٹ طیاروں کی بمباری سے 10 شدت پسند ہلاک 8زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اورکزئی ایجنسی کی اپر تحصیل کے طالبان کے زیر قبضہ علاقے مامون زئی میں چھپر کے مقام پر شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جمعے کو دن 11 بجے سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے بمباری کی۔ فورسز ذرائع کے مطابق بمباری میں 10 شدت پسند ہلاک اور8 زخمی ہوگئے جبکہ 4 ٹھکانے تباہ کردیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/242