24 مارچ 2013 - 19:30

افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے صدر حامد کرزائی طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے قطر کا دورہ کریں گے۔

ابنا: افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے صدر حامد کرزائی طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے قطر کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق افغان صدر پہلی بار طالبان شدت پسندوں کے ساتھ رباہ راست مذاکرات کریں گے۔اس سے قبل کرزآئی نے امریکہ پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ افغان حکومت کی اطلاع کے بغیر طالبان سے مذاکرات کررہا ہے۔......./169