21 مارچ 2013 - 20:30

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شمسی سال ۱۳۹۲ کے آغاز پر نوروز کے دن رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطھر میں لاکھوں زائرین کے عظیم اجتماع سے خطاب کیا۔

..................

/242