21 مارچ 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق کلفٹن بوٹ بیسن کے قریب ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے منہاج علی ڈوسا شہید۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق کراچی کے پورش علاقہ کلفٹن بورٹ بیسن کے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے منہاج علی ڈوسا نامی شیعہ مومن شہید۔شہید کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔شہید کے جسد خاکی کو امام بارگاہ یثرب ڈیفینس منتقل کردیا گیا ہے۔اس طرح شیعوں کو کھلے عام ٹارگٹ کر نا اور باآسانی فرار ہوجانا،کیا حکومتی اداروں کو نظر نہیں آتا کیا۔کیا پاکستان میں شیعہ ہونا جُرم ہو گیا ہے؟...../169