ابنا: ایرانی فوج کی بری فورس کی میزائلی مشقوں کے پہلے مرحلے میں جس کا آج صبح بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان کی موجودگی میں ایران کے مرکزی علاقے کاشان میں آغاز ہوا مذکورہ میزائل داغے گئے جو کامیابی سے اپنے مقررہ نشانوں کو وار کرسکے۔"نازعات 10" درمیانی رینج کا بیلسٹک میزائل ہے جبکہ "فجر5"بھی 75کلومٹر تک اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔بری فورس کے ان فوجی مشقوں میں مختلف میزائل سیسٹموں کا تجربہ کیا جائے گا۔
.....
/169