12 مارچ 2013 - 20:30

کراچی کے علاقہ جوہر موڑ کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن خواجہ مرسلیم شہید ہو گے.

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ خواجہ مرسلیم شہید ہو گے۔شہید کے جسد خاکی کو انچولی امام بارگاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔شہید نے حال ہی میں اپنا Master مکمل کیا تھا۔

شیعہ مسلمانوں کو ہر دن یہ چند فرقہ پرست دہشتگردوں کا ٹولہ نشانہ بناتا ہے جس کے خلاف کوئی کاروائی کرنے والا یا قاتلوں کو پکڑنے والا نہیں۔

.....

/169