12 مارچ 2013 - 20:30

بیت المقدس میں فلسطینیوں پر صہیونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں ۔

ابنا: صہیونی فوجیوں نے کل منگل کو بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جسکے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
ادھر فرانس پریس نے بھی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے شہید فلسطینی نوجوان کا نام "محمدالطیتی" اور اسکی عمر  23 سال بتائی ہے۔

.....

/169