11 مارچ 2013 - 20:30

افغانستان میں نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا ہے جسکے نتیجے میں 5غیرملکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

ابنا: پریس ٹی وی کی آجکی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تعینات نیٹو کمان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ ہیلی کاپٹر افغانستان کے جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا اور اس میں سوار پانچ فوجی بھی مارے گئے ۔ نیٹو کے بیان میں حادثے کی مزید تفصیلات کی طرف اشارہ نہیں ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242