10 مارچ 2013 - 20:30

اردن کے سلفی مفتی نے ایک شرمناک فتوے میں شام میں علوی خواتین کی توہین اور انہیں قیدی بنانا جائز قرار دیا ہے۔

ابنا: بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کی انٹیلی جینس کے آلہ کار اور نام نہاد اردنی مفتی "یاسر العجلونی" نے ایک شرمناک فتوے میں شام میں علوی خواتین کی عصمت دری اور انہیں قیدی بنانا جائز قرار دیا ہے۔ العجلونی نے کہا میں عنقریب ایک ویڈیو کلپ میں اس کا اعلان کروں گا۔ العجلونی نے مزید کہا علوی خواتین کو پکڑ کر بغیر شادی کے ان کے مالک بن جائیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اردن، یمن اور سعودی عرب کے سلفی مفتی اس قسم کے فتوے دے چکے ہیں تاکہ اپنے غیرقانونی اور غیرشرعی اقدامات کو قانونی حیثیت دے سکیں۔/242