ابنا: پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ایران سے پاکستان گیس منتقل کرنے کے پراجیکٹ کا افتتاح کرنے کے لئے چابہار پہنچ گئے ہیں۔ جہاں کنارک ایئر پورٹ پر صدر احمدی نژاد نے ان کا استقبال کیا ۔ ایران اور پاکستان کے صدور آج ایران سے پاکستان گيس منتقل کرنے کے پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے ۔
.....
/169