8 مارچ 2013 - 20:30

بزرگ عالم دین آیت اللہ سید ‌مجتبی موسوی ‌لاری ایک طویل بیماری کے بعد آج صبح انتقال کر گئے۔

ابنا: بزرگ عالم دین  آیت اللہ سید ‌مجتبی موسوی ‌لاری ایک طویل بیماری کے بعد آج صبح امام رضا(ع) ہسپتال لار میں انتقال کر گئے.

 ممتاز و گرانقدرعالم دین کی پوری دنیا میں معارف اسلامی اور مکتب اہل بیت علیھم السلام کے فروغ کے سلسلے میں خدمات  بے مثال اور کم نظیر ہیں، پانچ براعظموں میں ان کی کتابوں اور تحریروں کی نشر و اشاعت سے ہزاروں منصف مزاج اور ہدایت کے مشتاق افراد مرحوم کے علمی اور  منطقی مطالب سے مستفیض ہوتےرہے ہیں اور اسلام کی حقیقت اور پہچان کے سلسلے میں ایمان لائے ہیں۔

 آپ کا تشیع جنازه پیر کو لارستان  میں  ملکی اور علاقایی حکام اور عوام کی موجودگی میں  هوگا.

.....

/169