6 مارچ 2013 - 20:30

شام کے نظام کو کمزور کرنے کی تمام کوششوں میں ناکامی کے بعد اب یورپی یونین کے ممبر ممالک حکومت مخالف شامی باغیوں کو فوجی تریت دینے کا سوچ رہے ہیں۔

ابنا: جرمن کے ہفت روزہ اخبار کی رپورٹ کے مطابق فرانس اور برطانیہ شامی باغیوں کو فوجی تربیت دینے کیلئے ماہرین بھیجیں گے۔ یاد رہے کہ یورپی یونین حکومت مخالف باغیوں کو اسلحہ بھی فراہم کرے گی۔

.....

/169