21 فروری 2013 - 20:30

مصر کے صدرمحمد مرسی نے ایک فرمان میں 27 اپریل 2013 کو مصر میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: مصر کے صدرمحمد مرسی نے ایک فرمان میں 27 اپریل 2013 کو مصر میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔مصر کے پارلیمانی انتخابات 4 مرحلوں میں منعقد ہوں گے۔ مصر صدر مصر میں جاری سیاسی بحران کو انتخابات کے ذریعہ حل کرنے کا سوچ رہے ہیں مصر میں جاری سیاسی بحران سے مصر کی معیشت کو زبردست نقصان پہنچ رہا ہے۔

.......

/169