ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے نام ایک پیغام میں کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ اور پاکستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے اس قسم کے دہشت گردی کے واقعات کو پاکستان کے مفادات اور پاکستانی قوم کے خلاف اغیار کی تفرقہ آمیز پالیسی کی پیروی قرار دیا۔
16 فروری 2013 - 20:30
News ID: 391829
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔