13 فروری 2013 - 20:30

عراقی پولیس نے اس ملک کے شمال میں القاعدہ کے دہشت گرد گروہ کے نیٹ ورک کے انکشاف کی خبر دی ہے

ابنا: عراقی پولس نے موصل میں ایک کاروائی کرکے القاعدہ کے ایک اڈے کا انکشاف کیا ہے ۔اس اڈے میں بموں سے لیس چند گاڑیوں اور اسمگلنگ کے لئے تیار ایندھن کے ذخائرکا انکشاف کرکے انہیں ضبط کرلیا گیا ہے –اس اڈے میں بموں اور بارودی جیکٹس کو بنانے کا کارخانہ بھی موجود ہے۔صوبۂ نینوا کی پولس نے آج موصل کے مرکز باب جدید علاقے میں بھی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے. 

.......

/169