13 فروری 2013 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق امریکہ و اسرائیل نواز خلیجی ریاست قطر نے دارالحکومت دوحہ میں قائم شامی سفارت خانے کو شام کے مسلح دہشت گردوں کے رہنماؤں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابنا: واضح رہے کہ امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب ، قطر ، ترکی اور اسرائیل شام میں مسلح دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں قطر کے حکام نے لیبیا کے رہنما کرنل قذافی کے قتل میں بھی نمایاں کردار ادا کیا تھا اور اسینقشہ کو وہ شام میں بھی عمل کرنا چہتے تھے لیکن شام میں قطر اور اس کے حامیوں کے سر پھر سے ٹکراگئے ہیں ۔ اور لیبیا کا ان کا شوم منصوبہ شام میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔

.......

/169