12 فروری 2013 - 20:30

ریاض: سعودی عرب کے عالم دین نے فتوی دیا ہے کہ والدین اپنےخوبصورت بچے بچیوں کو پردہ کرائیں۔

ابنا: سعودی عالم ’’الشیخ عبداللہ‘‘ نے فتویٰ دیا ہے کہ والدین جاذب نظر بچےاور بچیوں کے چہروں کوغیروں کی نظر سے چھپا کر رکھیں، الشیخ عبداللہ نے ٹی وی پروگرام میں بھی انہی خیالات کا اظہار کیا جس کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹس پرسعودی عالم کے خیالات کی مذمت کی جارہی ہے۔

.......

/169