ابنا: کویتی فوج کے رابطہ عام کے سربراہ عبد العزیز الریس کا کہنا ہے کہ خلیج فارس عرب ریاستوں کی مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد مشترکہ دفاعی حکمت عملی ہے۔ اس نے ان مشقوں میں شریک فوجیوں کی تعداد ظاہر نہیں کی۔
.......
/169
عرب ذرائع کے مطابق خلیج فارس تعاون کونسل کے عرب ممالک کی فوجیں کویت میں 17 دن تک فوجی مشقیں انجام دیں گی۔