ابنا: نیٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ قندوز میں نیٹو فورسز نے طالبان کے ایک کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ نیٹو کے مطابق ہلاک ہونے والے طالبان کمانڈر کا نام حمید گل ہے۔
حمید گل نے کابل حکومت اور نیٹو اتحاد کے خلاف کئی حملوں کو انجام دیا تھا نیٹو اتحاد نے کابل سے 250 کلومیٹر کے فاصلے پر آج اسے ہلاک کردیا ہے۔
.......
/169