ابنا: گزشتہ دنوں کراچی کے مصروف ترین علاقے صدر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ذاہد علی زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ یاد رہے کہ 35 سالہ شیعہ مومن سید زاہد علی جعفری ولد سید مشتاق حسین جعفری کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے مورخۃ 5 فروری کی رات شہید ملت روڈ نزد سپر مارکیٹ تھانہ صدر کی حدود میں نشانہ بناکر زخمی کردیا تھا۔ شہید ذاہد علی 2 دن سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
.......
/169