ابنا: ۱۴ فروری انقلاب بحرین کی سالگرہ کے قریب آنے کے حوالے سے بحرینی خواتین نے ریلیوں کا آغاز کر دیا۔
گزشتہ روز جمعرات کو شہر کرانہ میں خواتین نے ایک عظیم ریلی نکالی جبکہ بحرینی حفاظتی دستوں کے ذریعہ بحرینی خواتین کی گرفتاریاں ابھی جاری ہیں۔ ۱۰ خواتین کو اس مہینہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ابھی بحرین کی انقلابی تحریک میں عورتوں کا کردار پیش پیش رہا ہے اور مستقبل میں سیاسی جماعتوں کے اندر بھی ان کی شرکت متوقع ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ سے بحرین کے عوام آل خلیفہ اور بحرینی ظالمانہ حکومت کے خلاف مظاہرات کر رہے ہیں جبکہ سعودیہ اور آل خلیفہ کے فوجی انہیں مار پیٹ کر پیچھے ہٹا دیتے ہیں اس دوران کئی بحرینی جوان بچے عورتیں شہید اور بہت سارے زخمی ہوئے ہیں۔