30 جنوری 2013 - 20:30

بحرین میں ہونیوالے ایک بم دھماکے میں تین سیکوریٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔

ابنا: بحرین کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ بحرین کے شمالی شہر "جدحفص" میں ہونیوالے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں تین سیکوریٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔ بیان کے مطابق زخمی اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
یہ دھماکہ اس شہر میں پولیس کی چیک پوسٹوں میں اضافے پر ردعمل ہوسکتا ہے۔  اس شہر کے عوام نے بارہا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔

.......

/169