ابنا: عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عمان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی ہے۔ ایران اور عمان کے وزراء خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔
.......
/169