ابنا: نجف میں آيت اللہ سيد علی سيستانی كے دفتر سے جاری ہونے والے ايك بيان میں اعلان كيا گيا : آيت اللہ سيد علی سيستانی نے عراقی حكومت اور مظاہرين سے ملك میں خون خرابے اور قتل عام كو روكنے كے لیے حكيمانہ رویہ اپنانے كی اپيل كی ہے ۔
انہوں نے زور ديا : عراقی حكومت اور مظاہرين بردباری كا مظاہرہ كرتے ہوئے ملك كو فرقہ ورانہ جنگ میں داخل ہونے سے بچا لیں ۔
.....
/169