29 جنوری 2013 - 20:30

پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام ،دہۂ فجر کے موقع پر اسلامی بیداری کانفرنس منعقد ہوگی۔

ابنا: لاہور میں اسلامی بیداری کانفرنس ،جماعت اسلامی کے رہنما قاضی حسین احمد کے افکار ونظریات اور اسلامی بیداری میں علماء کے کردار کے محور میں منعقد ہوگی جس میں عالمی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر ڈاکٹر ولایتی اور متعدد شیعہ وسنی علماء سمیت سیاسی ومذہبی شخصیات شریک ہونگے ۔لاہور میں مجوزہ اسلامی بیداری کانفرنس، پاکستان میں شیعہ وسنی مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کی غرض سے جمعرات کو منعقد ہوگی۔

.....

/169