ابنا: رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 34ویں سالگرہ کے موقع پر آج بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ )کے مزار مبارک پر حاضر ہوئے اور فاتحہ پڑھی۔رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے شہدائے انقلاب اسلامی کے مزارات پر بھی حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
.....
/169