ابنا: ترکی کی اسلام پسند پارٹی " سعادت " کے رہنما کے مشیر اعلی اور اس ملک کے سابق وزیر اعظم نجم الدین اربکان کے بیٹے فاتح اربکان نے انتالیا میں ایک تقریر میں کہا کہ صہیونی عناصر ترکی کو نابود اور اس ملک کے حصے بخرے کرنے کے لئے اس ملک میں پیٹریاٹ میزائیل نصب کروانا چاہتے ہیں ۔ .......
/169