13 جنوری 2013 - 20:30

صوبہ بلوچستان مین صوبائی حکومت کی بر طرفی اور گورنر راج کی نفاذ کی اعلان کے بعد پورے ملک میں جاری احتجای دھرنے کے شرکا نے فیصله کیا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکشن جاری ہونے تک دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے گا اور کوئٹہ کے شہدا کی تدفین بھی اس وقت کی جائے گی جب وزیر اعظم کا فیصلہ قاونی شکل اختیار نہیں کر لیتا۔

ابنا: ادھر اطلاعات کے مطابق پاکستان کی تجارتی شہرگ کراچی کے ٢٢ مقامات پر لوگ دھرنا دئیے ہوئے ہیں جس کی بنا پر اندورن ملک ٹرینوں اور ملک و بیرون ملک پروازین معطل ہوگئیں ہیں۔ کل کراچی سمیت پورے ملک میں شیعہ تنظمیوں کی اپیل پر ہڑتال کی کال دی گئی ہے کہ جس کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں حمایت کا اعلان کیا ہے۔

.......

/169