ابنا: شینہوا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سن 2012 میں افغانستان میں افغان اور نیٹو اتحادیوں کے حملوں میں تین ہزار 300 طالبان ہلاک جبکہ 3 ہزار 500 گرفتار کرلئے گئے ہیں۔افغان فوجیوں نے آج صبح حقانی نیٹ ورک کے ایک اعلی کمانڈر کو خوست سے گرفتار کرلیا ہے۔ ادھر طالبان نے بھی نیٹو اور افغان فوجیوں پر حملے تیز کردیئے ہیں جبکہ امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔
/110