ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں شیعہ زائرین پر کاربم حملہ ہوا جسکے نتیجے میں 4زائرین شہید اور 16 دیگر زخمی ہوئے۔ اس سے قبل شہدا کی تعداد دو اور زخمیوں کی 8 اعلان ہوئی تھی۔کل پیر کو عراق کے 13 شہروں میں بم دھماکے اور مسلح حملے ہوئے جن میں مجموعی طور پر 22 افراد جاں بحق اور 83 زخمی ہوگئے ۔
.......
/169