ابنا: موصولہ خبروں ميں کہا گيا ہے کہ دھماکہ کراچي کينٹ اسٹشن کے علاقے ميں واقع بس اسٹنيڈ پر کھڑي ايک مسافر بس ميں ہوا- حملے ميں چھے افراد ہلاک اور تيس ديگر زخمي ہوگئے ہيں-جس علاقے ميں يہ دھماکہ ہوا ہے وہاں اکثر مسافروں اور اندرون ملک سفر کرنے والوں کا رش رہتا ہے-زخمي ہونے والوں سے متعدد کي حالت نازک بتائي جاتي ہے-مقامي ذرائع کا کہنا ہے کہ لشکر بلوچستان نامي تنطيم نے اس حملے کي ذمہ داري قبول کي ہے-
.....
/169