ابنا: زخمی ہونے والے سید علی عباس نقوی ولد سید اظہر حسین نقوی کو واقعے کے بعد عباس شہید اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے زخمی سید علی عباس نقوی ولد سید اظہر حسین نقوی کو بہتر علاج و معالجے کے لیے آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
.......
/169
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی 5سی 4 نمبر کے پاس سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 42 سالہ شیعہ مومن سید علی عباس نقوی ولد سید اظہر حسین نقوی زخمی ہوگئے۔