24 دسمبر 2012 - 20:30

قائداعظم محمد علی جناح کے ایک سوچھتسویں یوم پیدائش پرصدرآصف علی زرداری نے مزارقائدپرحاضری دی، فاتحہ خوانی کی اورپھولوں کی چادرچڑھائی۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ صدرکی آمد سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مزارکے احاطے کو کلیئرکیا۔ صدر زرداری نے مزارپر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی۔ بعد ازاں انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110