22 دسمبر 2012 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق امریکہ، صہیونی اورسعودی نواز مسلح دہشت گردوں نے دمشق میں کار بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد نہتے شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: عرب اسکائی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ شام میں امریکہ ، صہیونی اورسعودی نواز مسلح دہشت گردوں نے کار بم دھماکہ کیا ہے جس متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ ، اسراغیل ، سعودی عرب اور ترکی و قطرکے حمایت یافتہ مسلح دہشت گرد شامی فوج کا مقابلہ کرنے میں جب ناکام ہوجاتے ہیں تو وہ عام لوگوں کے اجتماع میں بم دھماکے کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110