ابنا: شہید عاشق عباس ولد فضل عباس کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں دوگولیاں شہید عاشق عباس ولد فضل عباس کے سر پر ماری ہیں جس کی وجہ سے موقعے پر عاشق عباس دم توڑ گئے۔
آخری اطلاعات کے مطابق شہید عاشق عباس ولد فضل عباس کا جسد خاکی فاطمیہ غسل خانہ نمائش منتقل کردیا گیا ہے۔ شہید کی نماز جنازہ آج 01:30 پر کراچی کی مرکزی شاہراہ نمائش چورنگی میں ادا کی جائے گی۔
.....
/169