14 دسمبر 2012 - 20:30

الٹراماڈرن امریکی ڈرون مکمل طورپر ڈیکوڈ؛ 2000 کیلومیٹر سے زیادہ رینج کے میزائل کی صلاحیت رکھتے ہیں / سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورسز کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل امیرعلی حاجی زادہ کا کہنا تھا: امریکی ڈرون (RQ170) کو مکمل طور پر ڈیکوڈ کیا گیا ہے اور اس سے پورا ڈیٹا حاصل کیا جاچکا ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورسز کے کمانڈر کمانڈر بریگیڈئیر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا: دشمن ہمارے بموں اور میزائلوں سے خائف نہیں ہے بلکہ وہ ہماری عاشورائی تعلیمات سے خائف ہے جو ہم نے دوسروں کو بھی منتقل کر دی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

امریکہ: کیا ہمارا ڈرون واپس کریں آپ؟ پلیززززز

آرکیو 170 اسکین ايگل سے: تو نے میرے انجام سے عبرت کیوں نہیں لی؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110