12 نومبر 2012 - 20:30

بلجیئم میں اسلام کی طرف عوام رجحان میں گذشتہ سال کی نسبت اس سال دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بلجيئم میں اسلام کی طرف بڑھتے ہوئے رجحانات میں گذشتہ سال کی نسبت اس سال دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ابنا کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے صدر مقام  برسلز کی تقریبا بائیس فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ اطلاعات کے مطابق برسلز میں مسلمانوں کی آبادی 2010  میں  چھ لاکھ ستائیس ہزار تھی اور پیشن گوئی کی جاتی ہے کہ 2030 تک یہ آبادی دس لاکھ  کے قریب پہنچ جائے گی۔ واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات میں "اند لخت" کی دو سیٹیں مسلم کمیونٹی نے جیتی ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔

/110