ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے مومنین کی شناخت نجم عباس اور نثار مہدی کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں مومنین لکی اسٹائل ٹیکسٹائل کے ملازم بتائے جارہے ہیں۔ 28 سالہ نجم عباس اور 30 سالہ نثار مہدی کو عباس شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔...../169
7 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 363241
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 مومنین شہید ہوگئے۔