ابنا: افغانستان کے الیکشن کمشن کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے آئندہ صدارتی انتخابات 2014 میں نیٹو افواج کے افغانستان کو ترک کرنے کے چند ماہ قبل منعقد ہوں گے۔
افغانستان کے الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ افغانستان کے آئندہ صدارتی انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان چند دنوں میں کر دیا جائے گا۔
.....
/169
افغانستان کے الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ افغانستان کے آئندہ صدارتی انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان چند دنوں میں کر دیا جائے گا۔
.....
/169