6 نومبر 2012 - 20:30

افغانستان ميں نيٹو کے کئي آئيل ٹينکروں ميں دھماکے سے آگ لگ گئي.

ابنا: افغان پوليس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ پير کو مزار شريف اور کابل شاہراہ پر نيٹو کے کئي آئيل ٹينکروں ميں دھماکے ہوئے اور ان ميں آگ لگ گئي - افغان پوليس کا کہنا ہے کہ نيٹو کے آئيل ٹينکروں ميں دھماکے اور آگ لگ جانے سے دوسري بھي بيس گاڑياں جل کر راکھ ہوگئيں -

خبروں ميں بتايا گيا ہے کہ يہ آئيل ٹينکر صوبہ پروان سے امريکي فوجي اڈے بگرام جارہے تھے - افغانستان ميں نيٹو کے آئيل ٹينکروں پر تواتر کے ساتھ حملے ہورہے ہيں
.....
/169