ابنا: برطانوي وزير اعظم ڈيوڈ کيمرون نے سعودي فرمانروا عبداللہ بن عبدالعزيز سے ملاقات ميں علاقے کي موجودہ صورتحال خاص طور پر فلسطين اور شام کے بارے ميں تبادلہ خيال کيا - اس ملاقات ميں مختلف ميدانوں ميں لندن اور رياض کے درميان تعاون اور باہمي روابط کے فروغ پر زور ديا گيا -ڈيوڈ کيمرون سعودي عرب سے پہلے متحدہ عرب امارات گئے تھے –ڈيوڈ کيمرون کے اس دورے کے آغاز سے پہلے لندن ميں اعلان کيا گيا تھا کہ ان کے متحدہ عرب امارات اور سعودي عرب کے دوروں کا مقصد دونوں ملکوں کے ساتھ برطانيہ کے دفاعي تعاون کي تقويت ہے –...../169
6 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362836
برطانوي وزير اعظم نے جدہ ميں سعودي فرمانروا سے ملاقات ميں باہمي تعاون ميں فروغ اور علاقے کے حالات پر تبادلہ خيال کيا ہے -