ابنا: باديہ نشين قبائيلوں کے لباس ميں ملبوس مسلح افراد نے جنوبي صحرائے سينا کے شہر طور ميں واقع فيروز پارک پر حملہ کيا اور تفريح کے لئے آنے والے خاندانوں پر فائرنگ کردي-اس حملے ميں چار بچے ايک خاتون اور ايک مرد زخمي ہوگيا- زخميوں ميں سے کئي کي حالت نازک بتائي جاتي ہے-اس رپورٹ کے مطابق مسلح افراد فائرنگ کرنے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے ميں کامياب ہوگئے-......./169
29 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 360728
مصر کے علاقے صحرائے سينا کے ايک چلڈرن پارک ميں مسلح افراد کے حملے ميں چار بچوں سميت چھے افراد زخمي ہوگئے ہيں-